خیبر پختونخوا اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں
افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق
زینب الرٹ بل کا ملک بھر میں نفاذ، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سے منظور
پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں6مارچ تک توسیع
الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
وزیر قانون فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
اسلام آباد ہائیکورٹ : سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
حکومت کا کے-الیکٹرک کی پیداواری گنجائش 1600 میگا واٹ تک بڑھانے میں مدد کا فیصلہ
کورونا وائرس کا خوف، پی آئی اے کی بیجنگ کیلئے پروازیں 15مارچ تک معطل
تازہ تر ین

مصور کی تصویر

Lateefay

ایک میم  صاحبہ نمائش دیکھنے گئیں۔

////////

تمام تصویروں کو بڑے غور سے دیکھنے کے بعد میم صاحبہ مصور سے طنزیہ انداز میں بولیں۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

مصور صاحب! یہ تصویر شاید آپ کی بدصورتی کا نمونہ ہے۔

;;;;;;;;;;;

مصور: نہیں محترمہ! یہ تصویر نہیں آئینہ ہے اور آئینہ میں آپ کا عکس جمال نظر آ رہا ہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل