ایک آدمی دوسرے آدمی سے بولا۔
¿¿¿¿¿¿¿¿¿
مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ آپ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آپ اس میں کیا تیار کرتے تھے؟
////////
¿¿¿¿¿¿¿¿¿
دوسرے نے جواب دیا : آگ بجھانے کا سامان۔
شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
*
*
*
*
بیوی: "یہ کون تھی؟"
-
-
-
شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔
... تفصیلشادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
*
*
*
*
دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
-
-
-
-
-
(اور کرو کزنوں سے شادی)
... تفصیل