دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

مشہور سائنسدان

Lateefay

مشہور سائنسداین آئن سٹائن ایک دفعہ بس میں سفر کر رہے تھے۔

^^^^^^

انہوں نے تھوڑے ضروری کاغذات نکالے تو انہیں یاد آیا کہ عینک  تو گھر بھول آئے ہیں۔

;;;;;;;;;;;

انہوں نے نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے مسافر سے درخواست کی کہ یہ کاغذ پڑھ دیں۔

:::::::::::

مسافر نے جواب دیا۔

////////

معافی چاہتا ہوں ، میں بھی آپ ہی کی طرح جاہل ہوں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل