زینب الرٹ بل کا دائرہ پورے ملک تک بڑھانے کا فیصلہ
مسلم لیگ(ن ) کا مارچ میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
احساس اثاثہ جات پروگرام :حکومت کا مستحقین کو مویشی، رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ
ترک صدرطیب اردوان کا کشمیر سے متعلق بیان، بھارت نے ترک سفیر کو طلب کرلیا
کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد
حمزہ شہباز نے اثاثوں میں اضافے کا ثبوت نہیں دیا: درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
تازہ تر ین

سفید اور کالا

Lateefay

دو آدمیوں کے پاس گھوڑے تھے۔ وہ دونوں سفر پر نکلے۔

////////

رات کو ایک سرائے میں ٹھہرے تو دونوں کو یہ فکر ہوئی کہ گھوڑے نہ بدل جائیں اس لئے ان میں سے ایک نے گھوڑے کی دم کاٹ لی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

جب صبح ہوئی تو دیکھا کہ دوسرے کی دم بھی کٹی ہوئی ہے۔ وہ بہت پریشان ہوئے اور اگلی رات انہوں نے نشانی کے طور پر اپنے ایک گھوڑے کا کان کاٹ دیا۔

:::::::::::

جب صبح ہوئی تو دوسرے کا کان بھی کٹا ہوا تھا۔

;;;;;;;;;;;

  آخر ان میں سے ایک  نے کہا کہ بلاوجہ ہم اپنے گھوڑے کاٹ رہے ہیں۔

<<<<<<<<

ایسا کرتے ہیں کہ سفید گھوڑا تم لے لو اور میں کالا گھوڑا لے لیتا ہوں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل