اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی سماعت 9مارچ تک ملتوی
زینب الرٹ بل کا دائرہ پورے ملک تک بڑھانے کا فیصلہ
مسلم لیگ(ن ) کا مارچ میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
احساس اثاثہ جات پروگرام :حکومت کا مستحقین کو مویشی، رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ
ترک صدرطیب اردوان کا کشمیر سے متعلق بیان، بھارت نے ترک سفیر کو طلب کرلیا
کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد
حمزہ شہباز نے اثاثوں میں اضافے کا ثبوت نہیں دیا: درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ
کراچی: کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی
تازہ تر ین

مینڈک پر تجربہ

Lateefay

ایک آدمی مینڈک پر تجربہ کر رہا تھا ۔

>>>>>>>>

اس نے مینڈک کو میز پر رکھا اور اس کے قریب جا کر تالی بجائی تو مینڈک زور سے اچھلا۔

;;;;;;;;;;;

اس نے مینڈک کی ایک ٹنگ کاٹ دی۔ پھر اس کے سامنے جا کر تالی بجائی ۔ مینڈک زرا سا اچھلا اور گر پڑا ۔

:::::::::::

اب اس نے مینڈک کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی اور قریب جا کر تالی بجائی۔ اس بار مینڈک زرا سا بھی نہیں اچھلا اس آ دمی نے یہ تجربہ اپنی نوٹ بک میں یوں لکھا کہ۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

اگر مینڈک کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی جائیں تو وہ بہرہ ہو جاتا ہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل