اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی سماعت 9مارچ تک ملتوی
زینب الرٹ بل کا دائرہ پورے ملک تک بڑھانے کا فیصلہ
مسلم لیگ(ن ) کا مارچ میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
احساس اثاثہ جات پروگرام :حکومت کا مستحقین کو مویشی، رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ
ترک صدرطیب اردوان کا کشمیر سے متعلق بیان، بھارت نے ترک سفیر کو طلب کرلیا
کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد
حمزہ شہباز نے اثاثوں میں اضافے کا ثبوت نہیں دیا: درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ
کراچی: کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی
تازہ تر ین

پاپا میں کہاں سے آیا ہوں

Lateefay

ایک ننھے بچے نے اپنے باپ سے پوچھا : پاپا میں کہاں سے آیا ہوں ¿

////////

باپ نے سر کھجا کر گھبراتے ہوئے جواب دیا: یہ بات ابھی تمہاری سمجھ میں نہیں آئے گی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

زرا اور بڑے ہو جاؤ پھر بتاؤں گا۔

;;;;;;;;;;;

بچے نے کہا : اس میں بڑے ہونے کا کیا سوال ہے۔

^^^^^^

میں تو بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جس طرح میرا دوست وکی کراچی سے آیا ہے، میں کہاں سے آیا ہوں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل