خیبر پختونخوا اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں
افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق
زینب الرٹ بل کا ملک بھر میں نفاذ، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سے منظور
پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں6مارچ تک توسیع
الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
وزیر قانون فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
اسلام آباد ہائیکورٹ : سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
حکومت کا کے-الیکٹرک کی پیداواری گنجائش 1600 میگا واٹ تک بڑھانے میں مدد کا فیصلہ
کورونا وائرس کا خوف، پی آئی اے کی بیجنگ کیلئے پروازیں 15مارچ تک معطل
تازہ تر ین

ایک شیر شکار کو نکلا

Lateefay

ایک شیر شکار کو نکلا تو ایک لومڑی اور ایک گیدڑ بھی ساتھ ہو لیے۔

////////

شیر نے تھوڑی دیر میں ہی ایک گدھا،ایک ہرن اور ایک خرگوش مار لیا۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

پھر اس نے گیدڑ سے کہا، میاں گیدڑ زرا اس شکار کی تقسیم کرنا۔ گدھے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے گیدڑ نے کہا، یہ سب سے بڑا حصہ ہے، اسے آپ نوش فرمائیں۔ ہرن میں لے لیتا ہوں اور خرگوش پر لومڑی کا حق ہے۔

:::::::::::

شیر نے غصے میں آ کر گیدڑ کے ایک زوردار تھپڑ رسید کیا۔ جس سے اس کی ایک آنکھ جاتی رہی۔ اس کے بعد اس نے لومڑی سے کہا اب تم تقسیم کرو۔

;;;;;;;;;;;

لومڑی بولی: خرگوش آپ کے ناشتے کے لیے ہے،ہرن دوپہر کے کھانے کے لیے مناسب رہے گا اور گدھے کو جب بھوک لگے نوش فرما لیجیے گا۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

شیر نے خوش ہو کر پوچھا۔ لومڑی اتنی اچھی تقسیم تم نے کہاں سے سیکھی؟؟؟؟؟

>>>>>>>>

لومڑی نے جواب دیا: گیدڑ کی ایک آنکھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل