چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
تازہ تر ین

اجتمعاعی بیمہ سکیم

Lateefay

ایک کارخانے میں اجتمعاعی بیمہ سکیم شروع کی گئی۔ کارخانے کے ایک کے علاوہ تمام ملازمین نے اس پر دستخط کر دئیے۔

////////

اسکیم میں ایک شرط لازمی تھی کہ تمام ملازمین کو اس پر دستخط  کرنا ہوں گے، ورنہ پالیسی جاری نہیں کی جائے گی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

چناچہ فور مین سے لے کر کارخانے کے منیجر تک سب نے اس ملازم سے درخواست کی اور سمجھایا کہ وہ بھی دستخط کر دے مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوا۔

^^^^^^

آخر کار خانے کا مالک آیا اور اسے الگ لے جا کر کہا۔

:::::::::::

دیکھو اگر تم دستخط نہ کرو گے تو تمہیں نوکری سے نکال دوں گا۔

;;;;;;;;;;;

ملازم نے چپ چاپ پالیسی پر دستخط کر دئیے۔

<<<<<<<<

مالک نے کہا : تم نے پہلے دستخط کیوں نہیں کیے تھے۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

ملازم نے جواب دیا : آپ سے پہلے کسی نے مجھے اتنے واضح الفاظ میں نہیں سمجھایا تھا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل