ایران سے آنے والے 600 افراد کلیئر قرار، ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد : سندھ حکومت
وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
تازہ تر ین

بسکٹ کا ڈبہ

Lateefay

ماں (بیٹے سے): دیکھو بیٹے اگر تم ہاتھ دھو گے تو تمہیں ایک بسکٹ دوں گی، منہ بھی دھو گے تو دو بسکٹ دوں گی اور اگر پاؤں بھی دھو گے تو تین بسکٹ دوں گی۔

////////

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

^^^^^^

:::::::::::

بیٹا: (جلدی سے) امی! اگر میں نہالوں تو کیا بسکٹ کا پورا ڈبہ دیں گی؟؟؟؟؟

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل