ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
یف اے ٹی ایف 13 نکات پر عمل درآمد کیلیے جون تک مہلت دینے پر رضامند
وزیراعظم نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری د یدی
چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے نہ چلائی تو وزیراعظم، وزیر اعلی سندھ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ ججز پر الزام: حکومت نے اٹارنی جنرل سے استعفیٰ لے لیا
تازہ تر ین

مکان کی چھتیں

Lateefay

کرایہ دار (مکان مالک سے) دیکھئے محترم! مکان کی ساری چھتیں ٹپک رہی ہیں۔

:::::::::::

کمروں میں برآمدے میں ، آنگن میں سب جگہ پانی رکا ہے۔

;;;;;;;;;;;

میری مرغیاں ڈوبی جا رہی ہیں۔

:::::::::::

مگر جناب! آپ بطخیں کیوں نہیں پال لیتے۔ مالک مکان نے مشورہ دیا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل