لاہور ہائیکورٹ :غیر شادی شدہ بیٹی ماں اور باپ کی پنشن وصول کرنے کی حق دار قرار
کرونا وائر س کا خطرہ : سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 2 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی
وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان
کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی لگادی ؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
تازہ تر ین

اسٹیشن کا تانگہ

Lateefay

ایک آدمی نے اسٹیشن پر اتر کر تانگہ لیا، جب تانگے والا گھوڑی کو چلنے کے لئے ہانکنے لگا تو وہ آگے بڑھتی ہی نہ تھی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

وہ تنگے سے اترا اور گھوڑی کے سامنے ناچنے لگا تو گھوڑی نے چلنا شروع کیا۔

:::::::::::

کئی مرتبہ ایسا ہوا تو مسافر نے پوچھا بھائی یہ کیا ماجرا ہے؟؟؟؟؟؟؟

;;;;;;;;;;;

تمہاری گھوڑی کے سامنے جب تک ناچہ نہ جائے چلتی ہی نہیں۔

////////

اس پر تانگے والے نے کہا، جناب! یہ بارات کی گھوڑی ہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل