اسلام آباد ہائی کورٹ کا ملزم عبد الغنی مجید کی ضمانت منظوری کا فیصلہ
ایران سے آنے والے 600 افراد کلیئر قرار، ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد : سندھ حکومت
وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
تازہ تر ین

پیسے بھی دینے پڑیں گے

Lateefay

ایک لیڈی ٹیچر کی چھ سالہ  بیٹی عذرا اسی کے سکول میں پڑھتی تھی۔ امتحانات کی ایک تقریب میں سب بچوں کا گروپ فوٹو لیاگیا۔

////////

جب وہ تصویر بن کر آئی تو سب بچوں کے ساتھ عذرا کو بھی دی گئی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

عذرا اپنی تصویر  لے کر سیدھی اپنی ممی کے پاس پہنچی اور دکھانے لگی۔ ممی اس وقت دوسری ساتھی ٹیچرز کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھی۔

:::::::::::

انہوں نے تصویر لے کر غور سے دیکھی اور خوش دکھائی دینے لگی کہ عذرا بولی :

;;;;;;;;;;;

ممی زیادہ خوش نہ ہوں ابھی اس کے پیسے بھی دینے ہیں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل