کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد
حمزہ شہباز نے اثاثوں میں اضافے کا ثبوت نہیں دیا: درخواست ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
تازہ تر ین

شہر کا مشہور وکیل

Lateefay

ایک دن شہر کا مشہور وکیل اپنی بڑی سی گاڑی میں ایک  سڑک سے گزرا۔ قریب دیکھا دو افراد بیٹھے سڑک کے کناروں پر لگی ہوئی گھاس اکھاڑ رہے ہیں۔

////////

وہ بڑا حیران ہوا۔ اس نے تیزی سے گاڑی رکوائی تا کہ چھان بین کر سکے۔ دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ لوگ بے حد غریب ہیں اور کھانا کھانے کے پاس کوئی چیز نہیں ہے، اس لیے وہ گھاس کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

یہ سن کر وکیل بولا : تم میرے ساتھ چلو

^^^^^^

 لیکن جناب! میری بیوی اور تین بچے کہاں جائیں گے؟

:::::::::::

وکیل نے سوچا اور بولا : انہیں بھی ساتھ لے چلو۔  وکیل نے دوسرے شخص کی جانب دیکھا جو مترجم نگاہوں سے اس کی جانب دیکھ ریا تھا۔

;;;;;;;;;;;

وکیل نے اسے بھی ساتھ چلنے کا کہا۔ وہ بولا: جناب! میری بیوی اور پانچ بچے ہیں۔

<<<<<<<<

وکیل نے ہنس کر کہا : بہت خوب تم بھی اپنے بیوی بچے ساتھ لے لو۔ دونوں خاندان پھنس پھنسا کر وکیل کی گاڑی میں بیٹھ گئے۔

>>>>>>>>

جب گاڑی چل پڑی تو ایک شخص نے مشکور نگاہوں سے دیکھتا ہوا بولا : جناب! آپ بڑے رحم دل اور سخی آدمی ہیں۔ آپ کا شکریہ۔ آپ اب ہمیں کہاں لے کر جا رہے ہیں؟

////////

کوئی مسئلہ ہی نہیں میرے گھر کے باغ کی گھاس ایک فٹ سے بھی زیادہ اونچی ہو گئی ہے۔ وکیل نے جواب دیا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل