شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
پاکستان کا افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ
اثاثہ جات کیس: نیب کا رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہ
کرونا وائرس : پاک ایران سرحد کے بعد کوئٹہ تفتان ٹرین سروس بھی بند
بھارت : نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ؛ وزیراعلیٰ کی فوج طلب کرنے کی درخواست
نیب کا احسن اقبال، شاہد خاقان کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین جیل سے رہا
پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی
تازہ تر ین

بس پانچ منٹ

Lateefay

ایک صاحب دفتر سے تھکے ماندے گھر واپس آئے انہیں سخت بھوک لگ رہی تھی۔

////////

بیوی نے بتایا بس تھوڑی ہی دیر میں کھانا تیار ہو جائے گا۔ اسی انتظار میں کافی دیر گزر گئ مگر کھانہ نہ سامنے آیا تو صاحب غصے سے تنگ آ کر بولے۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

بیگم اس سے بہتر ہے کھانا کسی ہوٹل میں ہی جا کر کھا لوں۔

:::::::::::

بیوی کی تیز آواز آئی۔ بس پانچ منٹ

;;;;;;;;;;;

شوہر نے جل کر کہا: کیا پانچ منٹ میں کھانا تیار ہو کر میرے سامنے آ جائے گا؟

<<<<<<<<

نہیں نہیں! پانچ منٹ میں میں ہوٹل کے لئے تیار ہو جاؤں گی۔ بیوی کی آواز سنائی دی۔۔۔۔۔!!!!

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل