اسلام آباد ہائی کورٹ کا ملزم عبد الغنی مجید کی ضمانت منظوری کا فیصلہ
ایران سے آنے والے 600 افراد کلیئر قرار، ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد : سندھ حکومت
وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
تازہ تر ین

یہودی اور فرانسیسی

Latefay 28

ایک یہودی ایک فرانسیسی کے پاس ایک قالین بیچنے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہا تھا۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

مجھے قالین کی ضرورت نہیں۔  فرانسیسی نے کہا۔

^^^^^^

جناب ! یہ بہت عمدہ اور بہت سستا قالین ہے۔ یہودی نے ترغیب دی۔

:::::::::::

پھر بھی میں اسے نہیں خریدوں گا۔

;;;;;;;;;;;

مگر جناب کیوں۔

<<<<<<<<

تمہارے قالین سے بُو آتی ہے۔ نازک مزاج فرانسیسی نے کہا۔

////////

یہودی یک دم طیش میں آگیا اور بولا۔  آپ جھوٹ بول رہے ہیں بُو قالین سے نہیں مجھ سے آ رہی ہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل