عمران خان کاعالمی برادری بالخصوص خواتین سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن اور کشمیری خواتین کےلئے آواز اٹھانے کا مطالبہ
ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی
ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ
چین سمیت 33 ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز کر گئی
کورونا وائرس: پاکستان سے ایران جانے والے مسافروں کو تفتان بارڈر پر روک دیا گیا
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کالاہور کو سر گرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

سکول سے نفرت

Lateefay

ماں اپنے بیٹے کو جھنجھوڑ رہی تھی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

سکول کا وقت ہو گیا ۔ جلدی اٹھو۔ تمہیں سکول جانا ہے۔

^^^^^^

ممی میں سکول نہیں جاؤں گا۔ مجھے سکول سے نفرت ہے۔ بچے مجھے پسند نہیں کرتے۔

:::::::::::

استانیاں مجھے نفرت سے دیکھتی ہیں۔ سکول کا سارا سٹاف مجھے ناپسند کرتا ہے۔

;;;;;;;;;;;

مگر تمہیں سکول جانا ہے۔  اس کی ممی نے کہا۔

<<<<<<<<

تم اب بچے نہیں۔ چالیس برس کے ہو اور سکول کے ہیڈ ماسٹر ہو۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل