پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
دنیا بھر میں کرونا وبا کے مریض 10 لاکھ، ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار تک جا پہنچی
ڈینیئل پرل قتل، سندھ حکومت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

اورنگزیب کی وفات کے بعد کیا ہوا

Lateefay

استاد: (شاگرد سے) اورنگزیب کی وفات کے بعد کیا ہوا؟؟؟؟

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

شاگرد: اسے بڑی شان و شوکت سے دفن کیا گیا۔

^^^^^^

استاد: نالائق

:::::::::::

شاگرد: (ذرا سوچ کر) ہاں جناب! اب یاد آیا۔۔۔۔۔۔!!!

;;;;;;;;;;;

پہلے تو اسے غسل دیا گیا ہو گا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل