حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فلسفی،گنجا اور حجام

Lateefay

ایک فلسفی، حجام اور ایک گنجا اکٹھے سفر کر رہے تھے، راستے میں رات ہو گئی، فیصلہ ہوا کہ رات کو باری باری پہرہ دیا جائے،

////////

پہلے حجام کی باری آئی، پہرہ دیتے دیتے اس کا دل جو گھبرایا تو اس نے استرا نکال کر فلسفی کا سر مونڈ ڈالا۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

تھوڑی دیر بعد اس نے فلسفی کو اٹھایا اور خود سو گیا، فلسفی پہرہ دیتے ہوئے کسی سوچ میں گم تھا، یکا یک ہاتھ اٹھا کر سر پھیرا تو بے خیالی میں بولا،

:::::::::::

نا معقول کہیں کا۔۔۔۔۔ باری میری تھی اور اٹھا دیا گنجے کو۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل