چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
تازہ تر ین

لڈو میں دانت

Lateefay

پپو (دادا جان) :  آپ ابھی تک لڈو ڈھونڈ رہے ہیں۔ میں نیا لا دیتا ہوں۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

^^^^^^

:::::::::::

´´´´´´´

دادا جان:   لڈو اس لیے ڈھونڈ رہا ہوں کہ اس میں میرے دانت بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل