ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ
چین سمیت 33 ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز کر گئی
کورونا وائرس: پاکستان سے ایران جانے والے مسافروں کو تفتان بارڈر پر روک دیا گیا
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کالاہور کو سر گرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

موٹاپا دور کریں

Lateefay

ایک خاتون بہت موٹی تھیں موٹاپا دور کرنے کے لئے ڈاکٹر کے پاس  گئی اور مشورہ مانگا۔

;;;;;;;;;;;

ڈاکٹر نے کہا:  سر کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں گھمائیں۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

خاتون نے پوچھا:  دن میں کتنی بار؟

;;;;;;;;;;;

ڈاکٹر نے جواب دیا:  صرف اتنی بار جب کوئی آپ سے کھانے کے لیے کہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل