ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ
چین سمیت 33 ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز کر گئی
کورونا وائرس: پاکستان سے ایران جانے والے مسافروں کو تفتان بارڈر پر روک دیا گیا
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کالاہور کو سر گرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

انسان کی بنائی ہوئی

Lateefay

اسکول میں ایک ٹیچر بچوں کو اللہ تعالیٰ کی تخلیق اور انسان کی بنائی ہوئی چیزوں میں فرق سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔

:::::::::::

 دیکھو بچو! انسان اگر ایک مکان بناتا ہے تو وہ خالق نہیں معمار کہلائے گا، اسی طرح اگر کوئی انسان کرسی بناتا ہے تو وہ کیا کہلائے گا؟

////////

ایک بچے نے با آواز بلند جواب دیا:  جناب! چئیر مین۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل