اسلام آباد ہائی کورٹ کا ملزم عبد الغنی مجید کی ضمانت منظوری کا فیصلہ
ایران سے آنے والے 600 افراد کلیئر قرار، ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد : سندھ حکومت
وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
تازہ تر ین

میری بیوی خود کشی کرنا چاہتی ہے

Lateefay

ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ایک شخص نے رات گئے ہوٹل منیجر کو جھنجھوڑ کر اٹھاتے ہوئے کہا۔

;;;;;;;;;;;

خدارا جلدی اٹھیے، میری بیوی کھڑکی سے خود کشی کرنا چاہتی ہے۔

:::::::::::

منیجر نے حیرانگی سے پوچھا:  تو میں اس سلسلے میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

آدمی نے جواب دیا:  وہ دراصل کمرے کی کھڑکی نہیں کھل رہی۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل