ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
یف اے ٹی ایف 13 نکات پر عمل درآمد کیلیے جون تک مہلت دینے پر رضامند
وزیراعظم نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری د یدی
چھ ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے نہ چلائی تو وزیراعظم، وزیر اعلی سندھ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ ججز پر الزام: حکومت نے اٹارنی جنرل سے استعفیٰ لے لیا
تازہ تر ین

نیو نسل کا نمائندہ

Lateefay

ایک لڑکے نے نئ نسل کے نمائندہ گلوکاروں کی ایک کیسٹ لگا کر جھومتے ہوئے اپنے باپ سے پوچھا۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

ڈیڈی! آپ نے اس سے پہلے زندگی میں کبھی ایسی موسیقی سنی ہے۔

:::::::::::

باپ نے ٹھنڈی سانس لے کر جواب دیا،  موسیقی کا تو کہچھ نہیں کہہ سکتا، ہاں البتہ ایک بار میں نے ایسی آوازیں ضرور سنی تھیں اور یہ اس وقت کی بات ہے جب ایک سڑک پر دو ٹرک بڑے زور سے ٹکرا گئے تھے، ایک ٹرک پر دودھ کے خالی ڈرم لدے ہوئے تھے اور دوسرے پر مویشی۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل