اسلام آباد ہائی کورٹ کا ملزم عبد الغنی مجید کی ضمانت منظوری کا فیصلہ
ایران سے آنے والے 600 افراد کلیئر قرار، ماسک کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد : سندھ حکومت
وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
تازہ تر ین

بھکاری اور راہ گیر

Lateefay

ایک راہ گیر (بھکاری سے):  کل تمہارے ساتھ اندھا بھکاری بیٹھا ہوا تھا آج نہیں آیا؟

´´´´´´´

;;;;;;;;;;;

<<<<<<<<

بھکاری:  جناب! وہ اسٹیڈیم گیا ہے میچ دیکھنے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل