حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ہندوستان سے لاہور

Latefay 28

ایک سردار جی (سکھ) ہندوستان سے لاہور آئے ہوئے تھے۔۔وہ ایک دن انار کلی بازار سے گزر رہے تھے۔

:::::::::::

ایک دکان پر ایک خوبصورت ٹوکری دیکھی جو انہیں بہت پسند آئی،  سردار جی کو کسی نے بتایا تھا کہ لاہور کے دکاندار ہر چیز کی دگنی قیمت بتاتے ہیں اور آدھی قیمت پر دے دیتے ہیں۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

سردار جی نے دکاندارسے قیمت پوچھی تو اس نے کہا: دو سو روپے۔

^^^^^^

سردار جی فوراً بولے: ایک سو روپے دوں گا۔

;;;;;;;;;;;

دکان دار نے کہا:  سردار جی!ی یہ تو بہت کم ہیں 150 روپے دے دیں۔

>>>>>>>>

سردار جی فوراً بولے: 75 روپے دوں گا۔

////////

دکان دار نے کہا:  ایک سو روپے کی تو میں نے خریدی ہے، اچھا چلے آپ ایک سو ہی دے دیں۔

´´´´´´´

اس پر سردار جی بولے: پچاس روپے دوں گا۔

:::::::::::

دکاندار نے تنگ آ کر کہا:  آپ ہمارے مہمان ہیں  آپ سے کیا پیسے لوں آپ مفت لے لیں۔

;;;;;;;;;;;

اس پر سردار جی نے کہچھ دیر سوچا پھر بولے:  دو لوں گا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل