حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بلی کھا گئی

Lateefay

ایک بچے کو ہفتے کے دنوں کے نام نہیں یاد ہو رہے تھے۔ مسلسل ناکامی کے بعد استاد نے ایک ترکیب سوچی اور بچے سے پوچھا۔

////////

تمہارے گھر میں چوزے ہیں۔؟

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

بچے نے جواب دیا:  جی ہاں! سات ہیں۔

^^^^^^

ماسٹر صاحب نے دنوں کے نام پر چوزوں کے نام رکھے اور بچے کو یاد کرائے۔

:::::::::::

اگلے روز ماسٹر صاحب نے پوچھا تمہیں چوزوں کےنام یاد ہوئے؟

´´´´´´´

بچے نے جواب دیا:   جی! اور فر فر سنانے لگا ہفتہ،اتوار،پیر،منگل،جمعرات،جمعہ۔

;;;;;;;;;;;

ماسٹر صاحب نے حیرانی سے پوچھا:  بدھ کہاں گیا؟

<<<<<<<<

بچے نے معصومیت سے جواب دیا:  اسے تو بلی کھا گئی۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل