خیبر پختونخوا اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں
افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق
زینب الرٹ بل کا ملک بھر میں نفاذ، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سے منظور
پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں6مارچ تک توسیع
الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
وزیر قانون فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
اسلام آباد ہائیکورٹ : سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
حکومت کا کے-الیکٹرک کی پیداواری گنجائش 1600 میگا واٹ تک بڑھانے میں مدد کا فیصلہ
کورونا وائرس کا خوف، پی آئی اے کی بیجنگ کیلئے پروازیں 15مارچ تک معطل
تازہ تر ین

جہاں زیادہ ہوں گے

Lateefay

کسی شخص نے ایک شاعر سے پوچھا:  آپ جنت میں جانا پسند کریں گے یا دوزخ؟

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

شاعر نے جواب دیا:  جناب! انسان کو ہمیشہ ایسی جگہ جانا چاہیے جہاں اس کی عزت ہوں۔

:::::::::::

اس شخص نے پوچھا:  تو پھر آپ کہاں جایئں گے؟

;;;;;;;;;;;

شاعر بولا:  جناب! جہاں لوگ زیادہ ہوں گے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل