حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ایک اطالوی موسیقار کے متعلق یہ بات مشہور تھی کہ..

Lateefay

 ایک اطالوی موسیقار کے متعلق یہ بات مشہور تھی کہ وہ خواتین کا بہت احترام کرتا ہے۔

ایک مرتبہ وہ کسی پروگرام کی ریہرسل کروا  رہا تھا۔

جس میں اطالوی نوجواب ساز بجا رہے تھے..

اور ایک امریکی لڑکی گانا گا رہی تھی،

وہ لڑکی بار بار بے سری ہو جاتی تھی،

موسیقار کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ..

مگر عادت سے مجبور وہ صنف نازک کے بارے میں کوئی سخت کمہ نہیں کہہ سکتا تھا چنانچہ وہ آہستہ آواز میں بولا ۔۔۔۔۔۔۔

//////////////

//////////////

//////////////////

/////////

لعنت ہو کر سٹو کولمبس پر ، جس نے امریکہ دریافت کیاتھا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل