سپریم کورٹ ججز پر الزام: حکومت نے اٹارنی جنرل سے استعفیٰ لے لیا
لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

ویکیوم کلینر

Lateefay

دروازے پر دستک ہوئی ،

خاتون خانہ نے دروازہ کھولا تو اچانک ایک اجنبی نے مٹی سے بھر اہوا  لفافہ سفید قالین پر الٹ دیا ..

خاتون خانہ کو بہت غصہ آیا اور بولی: یہ تم نے کیا کیا،

ہمارے نئے قالین کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

یہ سن کر اجنبی مسکرایا اور بولا:

باجی! میں ویکیوم کلینر بیچنے والی کمپنی کا نمائندہ ہوں…

اگر ہمارے ویکیوم کلینر نے یہ مٹی بالکل صاف نہ کی تو میں یہ مٹی اپنے زبان سے چاٹ کر صاف کر دوںگا۔

یہ سب کر خاتون بولی:

۔

۔

۔

۔

۔

۔۔

۔

۔۔

تو بس پھر شروع ہو جاؤ ، ہمارے گھر میں بجلی نہیں ہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل