پاکستان کا افغان مفاہمتی عمل کے لیے قومی ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ
اثاثہ جات کیس: نیب کا رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہ
کرونا وائرس : پاک ایران سرحد کے بعد کوئٹہ تفتان ٹرین سروس بھی بند
بھارت : نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ؛ وزیراعلیٰ کی فوج طلب کرنے کی درخواست
نیب کا احسن اقبال، شاہد خاقان کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین جیل سے رہا
اسلام آباد ہائیکورٹ : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت منظور
پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی
تازہ تر ین

چشمہ

Lateefay

ایک دوست(دوسرے سے):

اگر تمہارا ایک کان کسی حادثے میں کٹ جائے تو؟

دوسرا:

میں ٹھیک سے سن نہ سکوں گا۔

پہلا:

فرض کرو اگر دونوں کان کٹ جائیں تو؟

دوسرا:

میں ٹھیک سے دیکھ نہ سکوں گا۔

پہلا(حیران ہو کر) وہ کیسے؟

دوسرا:

۔

۔۔

۔

۔

۔

وہ ایسے کہ میرا چشمہ گر جائے گا۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل