دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ایک لائن وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں

Lateefay

بادشاہ نے اعلان کروایا۔۔۔۔

شادی شدہ مرد دو لائنوں میں کھڑے ہو جائیں۔۔۔۔!!!!

” ایک لائن وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں”۔

” دوسری لائن وہ جن سے بیوی ڈرتی ہے”۔

؛؛؛؛

::::::

::::::::

::::::::::::::::

:::::::::::::::::::::

:::::::::::::::::::::::::::

::::::::::::::::::::::

::::::::::::::

:::::::::::::

سب لوگ بیوی سے ڈرنے والی لائن میں کھڑے ہو گئے،

لیکن ایک آدمی دوسری لائن میں کھڑا ہو گیا۔۔۔

جو بیوی سے نہیں ڈرتا تھا۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!

بادشاہ نے پو چھا کیا تم اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے تو اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،

” پتا نہیں مجھے میری بیوی نے کہا تھا اسی لائن میں کھڑے رہنا ورنا جوتے سے مارو گی”۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل