نواز شریف کی شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا کابینہ سے تین وزراءکوفارغ کرنے بعد 9اراکین اسمبلی کے خلا ف کاروائی کافیصلہ
پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے، انتظامیہ کا اعلان
وزیراعلیٰ کے خلاف بغاوت کا الزام ،خیبر پختون خوا کابینہ سے 3 وزراءفارغ
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی تقسیم کا عمل تیز ،سندھ میں بھی قرض کی فوری ادائیگی کا فیصلہ
بلاول بھٹو کاوسطی پنجاب میں بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

بیوی نے اپنی ماں کو فون کیا

Lateefay

میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا تو بیوی نے اپنی ماں کو فون کیا اور کہا۔۔۔۔۔۔۔،،،،

*

*

*

” میرا ان سے جھگڑا ہو گیا ہے تو میں آ رہی ہوں 5-4 مہینے کے لیے۔۔۔۔۔”۔

ماں: ” بیٹی! غلطی اس کی ہے، تو رُک میں آتی ہوں 6-5 مہینے کے لیے۔۔۔۔۔۔”۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل