اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین
Search Lateefey

سردارکے لطیفے

ایک شخص نے گھڑی ساز کو اپنی گھڑی دی..

اور اسے کہا: یہ گھڑی میری غلطی سے نیچے گر گئی تھی....

اسے ٹھیک کر دیجئے۔

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;

;;;;;;

;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

گھڑی ساز نے بری طرح ٹوٹی ہوئی گھڑی کا غور سے معائنہ کیا اور بولا۔

اس گھڑی کو گرانے میں آپ نے کوئی  غلطی نہیں کی..

بلکہ غلطی تو آپ نے اسے دوبارہ اٹھا کر کی ہے۔

... تفصیل

دو پہلوانوں کے درمیان ریسلنگ کا بڑا زبردست مقابلہ ہو رہا تھا۔

اچانک ریفری چیخ پڑا

" ٹانگ مروڑنا بند کرو"،

:::::::::::::::::::::::::::::

:::::::::::::::::::::::

:::::::::::::::::

::::::::::

::::

:::::::::::

::::::::::::::::::

:::::::::::::::::

:::::::::::::::::::::

ایک پہلوان نے غصے سے پھنکارتے ہوئے کہا: نہیں آج میں اسے توڑ کر ہی دم لوں گا۔

ریفری نے جواب دیا: بےوقوف! یہ تمہاری اپنی ٹانگ ہے۔

... تفصیل