پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین
Search Lateefey

اردو ووز لطیفے

شوہر جمعہ کی نماز پڑھ کر گھر آیا اور خوشی سے بیوی کو اٹھا کر جھومنے لگا۔

.

.

.

بیوی: " کیا مولوی صاحب نے آج رومینس پر خطبہ  دیا ہے کیا؟"

-

-

-

-

شوہر: " نہیں نہیں!!! آج مولوی صاحب نے کہا جو شخص دنیا میں اپنی تکلیف خوشی خوشی اٹھائے گا وہ سیدھا جنت میں جائے گا"۔

... تفصیل

کنجوس محبوبہ: "ریل کا کرایہ اتنا بڑھ گیا ہے، پھر بھی لوگ اس میں سفر کرتے ہیں"۔

::::

:::::::

:::::::::: ::::::::::: :::::::::::::

::::::::::::::::

::::::::::::::::::::

::::::::::::::::::::::::

::::::::::::::::::::::::::::

:::::::::::::::::::::::

::::::::::::::::::

:::::::::::::::

::::::::

::::

محبوب: " لوگ یہی سوچتے ہیں کہ اگلے سال کرایہ اور بڑھ جائے گا اس لئے اسی سال کر لیں"۔

... تفصیل