پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین
Search Lateefey

شرابی کے لطیفے

پہلا آدمی دوسرے آدمی سے: " آج تم نے اپنے بیٹے کو بہت پیٹا آخر کیا بات تھی؟"

دوسرا آدمی: "وہ نشے میں تھا"۔

;;;

;;;;

;;;;;

;;;;;;;

;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;

;;;;;;

;;;;

;;;

;

پہلا آدمی: " لیکن اس طرح لہولہان کیوں کر دیا"۔

دوسرا آدمی: "کیونکہ میں نشے میں تھا"۔

... تفصیل

ایک راہ گیر نے درخت سے الٹے لٹکے ہوئے ایک شخص سے پوچھا:

الٹے کیوں لٹکے ہوئے ہو؟

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

اس نے جواب دیا:

سر درد کی گولی کھائی ہے، کہیں وہ پیٹ میں نہ چلی جائے۔

... تفصیل