حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین
Search Lateefey

میاں و بیوی کے لطیفے

ایک سیاستدان ہسپتال کے احاطے میں ٹہل رہا تھا کہ نرس نے انہیں آ کر کہا۔

;;;;;;;;;;;

جناب! بہت بہت مبارک ہو آپ کے ہاں جڑواں بچے ہوئے ہیں۔

:::::::::::

سیاستدان اپنے خیال میں مگن تھا اور حسب عادت تیزی سے بولا: :ایسا نہیں ہو سکتا میرے ساتھ دھاندلی ہوئی ہیں دوبارہ گنتی کراؤ۔

... تفصیل

بیوی نے غصۓ میں اپنے شوہر سے کہا:  جب میں نے تم سے شادی کی تھی تو اس وقت میں واقعی بے وقوف تھی۔

:::::::::::

´´´´´´´

;;;;;;;;;;;

<<<<<<<<

شوہر نے جواب دیا: ہاں! میں جانتا تھا مگر میرا خیال تھا کہ تمہیں آہستہ آہستہ عقل آہی جائے گی۔

... تفصیل