حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین
Search Lateefey

میاں و بیوی کے لطیفے

ایک شخص کی بیوی گم ہو گئی تو اس شخص نے اخبار میں گمشدگی کی اطلاع یو ں دی۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

^^^^^^

:::::::::::

´´´´´´´

;;;;;;;;;;;

<<<<<<<<

میری بیوی پچھلے جمعے کو گم ہو گئی ہے اگر کسی نے اطلاع دینے کی کوشش کی تو میں اسے جان سے مار دوں گا۔

... تفصیل

شوہر اور بیوی شاپنگ کے لئے نکلے۔

////////

بیوی نے کہا۔  کتنی عجیب بات ہے میرے پاس دوپٹہ ہے سوٹ نہیں ہے، شیشی ہے عطر نہیں۔ سیٹ کی انگوٹھی ہے ، ہار اور بندے نہیں ہیں۔

^^^^^^

شوہر بولا:

;;;;;;;;;;;

یہی حال میرا بھی ہے ، میرے پاس جیب ہے پیسے نہیں ہیں۔

... تفصیل