حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین
Search Lateefey

لطیفے

چار گنجے بن بلائے مہمان بن کر ایک دعوت میں پہنچ گئے اور میزبان سے کہنے لگے۔

;;;;;;;;;;;

 واہ! کیا شاندار محفل ہے۔

:::::::::::

میزبان نے ان کے گنجے سروں کو دیکھتے ہوئے کہا:  واقعی ! آپ نے تو آ کر چار چاند لگا دیے ہیں۔

... تفصیل

پہلا آدمی (دوسرے سے) :  میں موسم سرما میں کوئی کام نہیں کرتا۔

¿¿¿¿¿¿¿¿¿

دوسرے نے پوچھا:  اچھا تو پھر موسم گرما میں کیا کام کرتے ہو؟

:::::::::::

پہلا:  موسم سرم کے آنے کا انتظار۔

... تفصیل