حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین
Search Lateefey

سردارکے لطیفے

ایک بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ بس میں سوار ایک لڑکی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ لڑکی  رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی "ہائے میری ٹانگ ٹوٹ گئی"

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سردار نے لڑکی کو دیکھا تو کہا: "کنٹرول یور سیلف پلیز ! سامنے اُس بندے کو دیکھو  وہ مر گیا ہے پھر بھی چُپ چاپ لیٹا ہوا ہے۔ ایک تو تم لڑکیوں میں صبر نہیں"

... تفصیل

تین سردار چور پولیس سے بچنے کے لیے بوریوں میں چھپ گئے۔

پولیس والے نے پہلی بوری پر لات ماری۔

پہلا سردار بولا: ووہ  ووہ  ووہ  !! پولیس: اس میں کتا ہے بھئی !!

پھر دوسری بوری پر لات ماری۔

دوسرا سردار بولا:  میاؤں   میاؤں   میاؤں   !! پولیس: اس میں بلی ہے بھئی !!

پھر تیسری پر ماری مگر کوئی آواز نہیں آئی۔ تو 5 سے 6 لاتیں اور زور زور سے ماریں۔

تیسرا سردار غصے سے: "سالے آلو ہوں ۔۔۔ آلو"

... تفصیل