حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سپریم کورٹ ،فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق ,عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد (اردو ووز)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر ان چیمبر سماعت کی جہاں عمران خان کی جانب سے بابر اعوان سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ برس 22 نومبر کو سپریم کورٹ میں وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی جسے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر مسترد کردیا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل