حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سر تا ج عز یز کمیٹی نے3سا ل میں انتہا ئی عر ق ریز ی کے ساتھ گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ کا مطا لعہ کیا،شمس میر

گلگت ( ویب ڈیسک ) مشیر اطلا عا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے کہا ہے کہ سر تا ج عز یز کمیٹی قا ئد مسلم لیگ ن نو ا ز شریف نے قا ئم کی تھی اور یہ گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ پر پا کستا ن میں بنا ئی گئی پہلی با اختیا ر اصلا حا تی کمیٹی تھی جس نے 2015سے 2018کے 3سا ل میں انتہا ئی عر ق ریز ی کے ساتھ گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ کا مطا لعہ کیا اس کمیٹی میں ملک کی پا رلیما نی ،عسکر ی ،خا ر جہ ،داخلہ اور گلگت بلتستا ن کی قیا د ت کی با قاعد ہ نما ئند گی تھی۔اس کمیٹی نے مسئلہ کشمیر کی رو شنی میں گلگت بلتستا ن کو سیاسی ،سما جی ،انتظا می اور ما لیا تی اختیا رات کی منتقلی کیلئے با قاعد ہ سفا ر شا ت مر تب کی ۔

ان سفا ر شا ت پر عملدرآ مد کیلئے دو مر حلے تجو یز کیے گئے پہلے مر حلے کے تحت گلگت بلتستا ن قا نو ن سا ز اسمبلی کو گلگت بلتستا ن اسمبلی بنا نا تھا اور اس اسمبلی کو قا نو ن سا ز ی کے صو با ئی اختیا رات دیناتھا ۔نیز وفاق کے پا س مو جو د چا ر بڑ ے سبجیکٹ مینرل ،ہا ئیڈور ،ٹو ر ز م اور جنگلا ت میں قا نو ن ساز ی اور صو با ئی اختیا رات کے دا ئر ہ اختیا ر میں منتقل کر نا تھا اسی کیسا تھ سیا سی ،ما لیا تی اور انتظا می اختیا رات کی منتقلی تھی اور گلگت بلتستا ن کو ملک کے دیگر صو بو ں کے بر ا بر اصلا حا تی اختیا رات بہم پہنچا نا تھا جس کی عملی شکل آ ج آ ر ڈر 2018ہے آ ر ڈر 2018سر تا ج عز یز کمیٹی کی سفا ر شا ت کا پہلا مر حلہ تھا جسے کمیٹی نے منظو ر کیا اور داخلہ خا ر جہ ما ہر ین نے بھی ،جبکہ نیشنل سکیورٹی کو نسل نے بھی آ ر ڈر 2018کی با قاعد ہ منظو ر ی دی ۔

بد قسمتی سے گلگت بلتستا ن کے چند عا قبت نا اندیش سیا سی مخالفین نے اس آ ر ڈر 2018کوپڑ ھے بغیر اسکی مخا لفت کی اور گلگت بلتستا ن کی اپیلٹ کو ر ٹ نے اس آ ر ڈر کو معطل کر دیا ۔سپر یم کو رٹ آف پا کستا ن نے اسے بحا ل کر دیا مگر اس آ ر ڈر کے ثمر ا ت سیا سی مخا لفین اور سا بق چیف جج گلگت بلتستا ن کی انا کے نذ ر ہو گئے ۔شمس میر نے کہا کہ سر تا ج عز یز کمیٹی کا دوسر ا مر حلہ ،عبو ر ی آ ئینی صو بہ تھا جس کے تحت آ ئین پا کستا ن ترامیم کی ایک بہت بڑ ی پر یکٹس تھی جس کیلئے آ ئینی مر ہر ین نے 2020سے کا م کر نا تھا لیکن ملک میں سیا سی عد م استحکا م اور نو ا ز شریف کیخلا ف سا ز شو ں نے جہا ں ملک کو سیا سی اور معا شی بحر ا ن سے دو چا ر کر دیا و ہا ں گلگت بلتستا ن میں سیا سی اور ما لیا تی بحر ا ن پیدا کر نے کی کو شش جا ر ی ہیں

مشیر اطلا عا ت نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی و ا حد جما عت اور نو ا ز شریف و ہ وا حد سیا سی لیڈر ہیں جنہو ں نے گلگت بلتستا ن کو حقیقی معنو ں میں سیا سی ،سما جی اور ما لیا تی اختیا رات منتقل کیے وزار ت کشمیر افیئرز سے آ رڈر کر ا یا گلگت بلتستا ن کو آ ر ڈر 2018کے تحت مکمل صو با ئی با اختیا ر بنا نا اور گلگت بلتستا ن کو قو می دھا ر ے میں شا مل کر نے کیلئے اقدا ما ت کیے جس کا منہ بو لتا ثبو ت سر تا ج عز یز کمیٹی کا پہلا مر حلہ آ ر ڈر 2018ہے جبکہ دوسر ا مر حلہ عبو ر ی آ ئینی صو بے کا قیا م تھا ۔یہ دو نو ں اعزاز مسلم لیگ ن کے ہیں شمس میر نے کہا کہ آ ر ڈر 2018میں اختیا رات کی منتقلی ہو چکی ہے جسکے تحت پہلا مر حلہ مکمل ہے دوسر ے مر حلے کی مکمل گا ئیڈ لا ئن سر تا ج عز یز کمیٹی کی سفا ر شا ت میں مو جو د ہیں پا کستا ن مسلم لیگ ن کی ـصو با ئی اور و فا قی حکومت نے گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ پر تاریخی کام کیا ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل