حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا              مریم اورنگزیب کا ڈیم فنڈ تفصیلات ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ              اسد منیرخود کشی کیس: نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع              شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل سمیت 7 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل              بھارتی جیل قید ایک اور پاکستانی جاں بحق              اسلام آباد، تعلیمی اداروں کے ہڑتالی ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

پاکستان میں سینے کی مختلف بیماریوں کی اہم وجہ سگریٹ نوشی، دھول مٹی کا اڑنا، کچرے کا جلناہے، چیئرمین میڈیکل کمیٹی آرٹس کونسل

کراچی (ویب ڈیسک) تحقیق کے مطابق پاکستان میں سینے کی مختلف بیماریوں کی اہم وجہ سگریٹ نوشی، دھول مٹی کا اڑنا، کچرے کا جلناہے ۔سینے کی مختلف بیماریوں کے مفت علاج کے لیے فری کیمپس کا انعقاد کرنا بے حد ضروری ہے کیونکہ اس بیماری میں مبتلا لوگ اپنے مالی وسائل کے باعث علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئر کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد نے آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ فری چیسٹ کلینک میڈیکل کیمپ میں سینے کا ایکسرے، بلغم کا ٹیسٹ ،ٹی بی ٹیسٹ اور بی ایم ڈی ٹیسٹ کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کیمپ کا اہم مقصد لوگوں کو اس مرض کے علاج سے آگاہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا اس مرض کی اہم نشانیاں کھانسی کا بڑھنا،بخار کا ہونا اور وزن کا گھٹنا ہے اور اگر کوئی شخص ان تمام بیماریوں میں مبتلا ہو تو اسے چائیے کے فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ آرٹس کونسل کراچی میں فری میڈیکل کیمپ کاقیام آرٹس کونسل کے ممبران کو فری ٹیسٹ اور علاج فراہم کرنے کے لئے کیا گیا۔.

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جمہوریت میں عوام کی مرضی چلتی ہے تھرڈ امپائر کی نہیں ،کسی صورت صدارتی نظام قبول نہیں کیا جائے گا ،صدارتی نظام جیسی سازشوں کو تمام سیاسی قوتیں متحد ہوکر ناکام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے 7 افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے عالمی بینک کی صدر کرسٹینا جی اوجیویہ سے ملاقات کی جس میں عالمی بینک کی جانب سے مالی تعاون سے جاری منصوبوں پر غور کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دورہ چین کے دور ... تفصیل