گلگت (نیشنل ڈیسک) ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت کے ایک اعلا میہ کے مطابق گزشتہ ما ہ اکتوبر 2018 کے دوران ضلع بھر سمیت دیگر اضلاع سے کل 54344 مریضوں کی طبعی معائنہ کیا گیا۔ جس کے مطابق 442 بڑی ا ٓپریشن ،3667 چھوٹے آ پریشن ، 1808 ایکسر ے ،2710 الٹرا ساؤنڈجبکہ 161 کیسز کو ریفر کر دیا ۔اس کے اعلا وہ گزشتہ ما ہ اکتوبر کے دوران 13001 لیب ٹیسٹ، 550 ای سی جی، 88 ڈائیلا سز کے مریضوں کااعلا ج کیا گیا ہے۔
ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت کے ما ہوار رپور ٹ میں بتا یا گیا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں ٹوٹل 405 بچوں کی پیدا ئش ہو ئی ہے جبکہ 5 موات ہو ئی ہے اسطرح 64 ایم آر آئی، 144 سٹی سکین، C.Suctions 24،1653 دانتوں کی کیسز ، 3 سردرد کیسز ، 93 آر ٹی اے ایس ، 200 ای سی ایچ او ، 100 ای ٹی ٹی ،10 نا ک کے آ پریشن ،74 ایپنڈ کس اور 7وینٹی لیٹر ،10 ای این ٹی،6 ایم ڈی آر ،Influenza Cases30،24699 آؤٹ ڈور اور 4380 ان ڈور کیسز مو صول ہو ئے ۔ اسی طرح گزشتہ ماہ میں کل 54344 مریضوں کا ڈسٹر کٹ ہسپتال گلگت میں علا ج کیا گیاہے۔
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے، معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے تاہم وبا کی وجہ سے توازن نہیں رہا،ہمیں کرنٹ خسارے سمیت مالی خسارے کا سامنا ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر توجہ نہ دینے کے باعث کورونا کی وبا ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، ویکسین بننے تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا،کورونا وائرس کا حقیقی حل ویکسین ہی ہے، صحت کے ... تفصیل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کے انتخاب کی طرز پر اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ چیئرمین کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی ویزر برائے نارکوٹکس ... تفصیل