ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بے روزگار نوجوان تیاری کرلیں ۔۔۔۔ روزگار کے لاکھوں مواقع، دھماکے دار اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) اسٹیبلشمنٹ امور بارے وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے میگا ہائوسنگ پراجیکٹ سے ملک میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی ترقی، قومی احتساب بیورو میں اصلاحات، سول سروس ریفارم اور کرپشن کا مکمل خاتمہ اور کرپشن ذرہ بھر بھی برداشت نہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ ان مقررہ اہداف کے حصول کے لئے وزیراعظم اور ان کی ٹیم پورے جوش و جذبے سے کام کر رہی ہے اور تمام وزراء اپنے متعلقہ محکموں، ڈویژن اور ذیلی اداروں میں استعداد سازی کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 100 دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 34 میں سے 18 اہداف حاصل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے منی لانڈرنگ سے متعلق ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ معلومات کے تبادلہ کے لئے کچھ ممالک کے ساتھ معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل