کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاک فوج زندہ باد ۔۔۔ آرمی چیف کا دفاع وطن بارے ایسا بیان کہ بھارتی آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت آپریشن ردالفساد میں مصروف ہیں، روایتی جنگ کے لیے اپنی تیاری کو نظر انداز کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں موسم سرما کی مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مجھے پاک فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے، پاک فوج نے کامیابی سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا، پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے سرحدوں پر کسی بھی روایتی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم اس وقت آپریشن ردالفساد میں مصروف ہیں، نیم روایتی آپریشن کے تجربات سے ہماری جنگی صلاحیت بڑھی ہے، ہم روایتی جنگ کے لیے اپنی تیاری کو نظر انداز کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے، ایک تربیت یافتہ اور جدید اسلحہ سے لیس فوج ہی جنگ کا مقابلہ کر سکتی ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل