کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مریم نواز کی تازہ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نوازشریف تو اکثر اوقات میڈیا پر آ جاتے ہیں تاہم ان کی صاحبزادی مریم نواز جس وقت سے جیل سے باہر آئی ہیں وہ مکمل طور پر میڈیا سے غائب ہیں یہاں تک کہ انہوں نے ٹویٹر پر بھی مسلسل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے ۔مریم نواز کی یہاں تک کہ تازہ ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر نہیں آئی ہے تاہم اب انہوں نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی ہے جہاں سے ان کی ایک انتہائی خوبصورت تصویر سامنے آ گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو تی دکھائی دے رہی ہے ۔یہ تصویر دراصل انسٹاگرام پر ” ڈیکور بائے احسان “ کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں مریم نواز کے ہمراہ ان کی والدہ بیگم شمیم اختر بھی وہیل چیئر پر موجود ہے ۔ تصویر میں مریم نواز کے چہرے پر اطمینان اور خوشی دکھائی دے رہی ہے ۔انسٹاگرام پر فراہم کی گئی معلومات کے مطابق مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ خاندان کسی شادی کی تقریب میں شریک ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکاہے کہ وہ شادی کی تقریب کس کی ہے ۔یہ تصویر اب ٹویٹر پر بھی پہنچ گئی جہاں ن لیگی کارکنان اپنی رہنما کی تصویر کو دیکھ کر انتہائی خوشی کا اظہا کر رہے ہیں اور دعائیں دے رہے ہیں

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل