اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

سوئس بینکوں سے پیسہ واپس  انتظار کی گھڑیاں ختم،پی ٹی آئی حکومت کوبالآخرناقابل یقین کامیابی مل گئی 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سوئس حکام کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں پاکستانیوں کے اثاثوں اور بنک اکائونٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت لوٹی ہوئی ملکی دولت وطن واپس لانے کے لیے یہ قدم اٹھا رہی ہے، پاکستان اور سوئس حکومتوں نے دوطرفہ بنیاد پر مالیاتی معلومات کے قابل تجدید تبادلہ پر دستخط کیے ہیں جس سے پاکستانی حکام کو پاکستانیوں کے سوئس بنک اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ بات انہوں نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکائونٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہی۔
مزید خبر یں

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج بانڈی پورہ اور شوپیاں کے اضلاع میں ایک لڑکے سمیت تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے جس سے گزشتہ روزسے شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل