برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

معروف صحافی نے شہباز شریف کی گرفتاری کی اہم وجہ بتا دی، جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف اینکر عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے پیچھے ایک بہت بڑی وجہ یہ تھی کہ پنجاب کی بیوروکریسی عثمان بزدار کو نہیں بلکہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب سمجھ رہی تھی۔کیونکہ یہ لوگ دس سال تک شہباز شریف کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں اور یہ سارے وہ لوگ ہیں جو شہباز شریف کے ہاتھوں میں کام کرتے رہے ہیں۔تو وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے جب کوئی آرڈر آتا تھا تو انہیں محسوس ہوتا تھا کہ یہ بات شہباز شریف کی طرف سے آئی ہے۔اس لیے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد معاملات کچھ کنٹرول ہوئے ہیں۔اور بیوروکیریسی تھوڑی کنٹرول ہوئی ہے جب کہ تحریک انصاف تھوڑا بہت اب بیوروکرسیی کے سرکل چلنا شروع ہو گئی ے لیکن تحریک انصاف نے بھی اب زیادتی کرنا شروع کر دی ہے کیونکہ ڈی سی کے سیالکوٹ کو صرف اس لیے ہٹایا گیا کہ وزراء کو سیالکوٹ کو پروٹوکول نہیں دیا گیا تھا۔۔یاد رہے کہ 5 اکتوبر کو نیب نےمسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو حراست میں لیا۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ کمپنی اسکینڈل کیس میں حراست میں لیا گیا ۔ شہباز شریف پر غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزامات ہیں۔ جس کے بعد انہیں 6 اکتوبر کو نیب کورٹ میں پیش کر کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیاگیا۔شہباز شریف اس وقت نیب حوالات میں موجود ہیں۔ مسلم لیگ ن نے ان کی گرفتاری پر احتجاج کیا اور اسے انتقامی کارروائی قرار دیا تھا۔جب کہ کہ نواز شریف کی گرفتاری کے بجائے شہباز شریف کی گرفتاری کے وقت مسلم لیگ ن کے کارکنان میں زیادہ جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا۔شہباز شریف کی جب بھی احتساب عدالت میں پیشی ہوتی ہے تو کارکنان کی بڑی تعداد موجو ہوتی ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل