ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

وزیراعظم آج ایک روزہ دورہ پراچانک کہاں پہنچیں گے؟ ن لیگیوں پر سکتہ طاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گے، کابینہ کے ارکان سے خطاب کے علاوہ صنعت کے شعبہ سے متعلق بریفنگ لیں گے۔لاہور آمد کے بعد وزیراعظم عمران خان اورر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے درمیان ملاقات ہوگی، وزیراعظم پنجاب کابینہ کے ارکان سے خطاب کریں گے، انہیں پنجاب میں صنعتی شعبے میں حکومت پنجاب کے اقدامات کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب حکومت کی 100 روزہ پلان پر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بیان پاکستان کا بیانیہ نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری خود کو بچانے کےلئے نیب میں پیش ہوئے، مسلم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی ا ور مولانا عامر شہاب کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2محافظ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ نے مساجد کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ... تفصیل

استنبول (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اعلامئے میں شامل 6نکات میں سے 4 پاکستان کے تجویز ہ کرد ہ ہیں جنہیں بہت پذیرائی ملی ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول ... تفصیل