کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔۔۔ پہلی مرتبہ ملک ریاض کی رقص کرتے ہوئے تصویر، ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کے نواسے کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جہاں ملک اور بیرون ملک سے اہم شخصیات شریک ہیں جبکہ آسیہ امیر کے بیٹے اور دولہے راجہ زوریز کی اپنی ہونے والی دلہن کے ہمراہ تصاویر نے بھی سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچائی ۔نانا اور نانی کو اپنے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں سے بے پناہ محبت ہوتی ہے اور اس محبت کا دنیا میں کسی سے بھی کوئی مقابلہ نہیں ہے جبکہ ان کے سر پر سجے سہرے دیکھنے کے بھی وہ شدید خواہش مند ہوتے ہیں اور ایسی ہی خوشی اللہ نے ملک ریاض کو نصیب فرما دی ہے اور ان کے نواسے کی شادی دھوم دھام سے جاری ہے۔اس شادی کی تقریب سے ملک ریاض کے انتہائی خوبصورت اور ہلکے پھلکے انداز میں رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے اور ممکنہ طور پر یہ پہلا موقع ہے جب ان کی کوئی ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ ویڈیو میں ملک ریاض کے چہرے پر اطمینان اور خوشی صاف صاف نظر آ رہی ہے ۔ویڈیو میں سپیکروں پر پنجابی کے مشہور ٹپے بجائے جارہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ سرخ جوڑے میں ان کی بیٹی اور دولہے کی والدہ آسیہ امیر موجود ہیں ۔سوشل میڈیا صارفن ملک ریاض اور ان کی بیٹی کو زوریز کی شادی پر مبارک باد اور نئے جوڑے کو نئی زندگی کے آغاز پر دعائیں دے رہے ہیں ۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل